Asslom o Alikum ! In this Blog we provide the naat '' hum ne aankhon se dekha nahi hai magar ''naat lyrics urdu . This is a Most Papoular and Beautiful Naat.if you want to reed the lyrics reed complete artical.
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر''، جس نے لاکر کلام الہی دیا، وہ محمد مدینہ میں موجود ہے۔''
اس نعتیہ کلام کی خاصیت ہے کہ وہ ہمیں بصورت حسینی تصویرات میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور میں متشابہ ہونے کا احساس دیتا ہے۔
یہ نعتیہ کلام "ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر" محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور میں کا حسینی تصورات پیش کرتا ہے۔ جس نے اسلامی کلام کو ہماری تخیلات میں جلوہ دینے کی خاصیت رکھتا ہے۔ یہ نعت بیان کرتی ہے کہ ہم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آمد میں شرکت سے غافل ہیں، لیکن انکی تصویرات ہمارے دلوں میں محفوظ ہیں اور وہ ہماری زندگیوں میں موجود ہیں۔
About naat sharif
Naat Name |
humne aankhon se dekha nahi hai magar |
NaatKhwa |
Mazharul Islam |
Naat Lyrics Languge |
Urdu Naat Lyrics |
Naat Video |
humne aankhon se dekha nahi hai magar naat lyrics urdu |
Humne Aankhon se dekha nahi hai magar naat lyrics urdu
naat hum ne aankhon se dekha nahi hai magar naat urdu written lyrics
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
مگرانکی تصویر سینے میں موجود ہے
جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے
پھول کھلتے ہے پڑھ پڑھ کے صلی اللہ
جھوم کر کہہ رہی ہے یہ بادے صباء
ایسی خوشبو چمن كے گلوں میں کہاں
جو نبی كے پسینے میں موجود ہے
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
انکی تصویر سینے میں موجود ہے
جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے
ہم نے مانا كے جنت بہت ہے حَسِین
چھوڑ کر ہَم مدینہ نا جائیں کہیں
یوں تو جنت میں سب ہے مدینہ نہیں
اور جنت مدینہ میں موجود ہے
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
انکی تصویر سینے میں موجود ہے
جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے
وہ ابو بکر فارق عثمان علی
ہے یہ سب ان كے دین مبیح كے فقیع
وہ فقیحوں کے افسر شاہ انبیاء
وہ شہنشاہ مدینہ میں موجود ہےوہ
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
انکی تصویر سینے میں موجود ہے
جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے
بے سہاروں کو سینے سے لپٹا لیا
جس نے جو مانگ اسکو عطا کر دیا
وہ فقیحوں کے افسر شاہ انبیاء
وہ شہنشاہ مدینہ میں موجود ہے
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
انکی تصویر سینے میں موجود ہے
جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے
You can check Other Naat Lyrics