Ya Muhammad Muhammad Main Kehta raha lyrics in Urdu and English.
in this blog post i provide the naat lyrics of ''Ya Muhammad Muhammad Main Kehta raha '' we also provide lyrics in urdu and english.
Ya Muhammad Muhammad Main Kehta raha lyrics |
The beautiful naat Ya Muhammad Muhammad Main Kehta raha lyrics
lyrics in urdu is :
یا محمد محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) میں کہتا رہا نور کی موتیوں کی لڑی بن گئی
ایاتوں سے ملاتا رہا ایاتیں پھر جو دیکھا تو نعتِ نبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) بن گئی
جو بھی آنسو بہے میرے محبوب کے سب کے سب ابرِ رحمت کے چھنٹے بنے
چھا گئی رات جب زلف لہرا گئی جب تبسم کیا چاندنی بن گئی
جب چھڑا تذکرہ حسنِ محبوب (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کا ولضحی کہا دیا ولقمر پڑھ لیا
آیاتوں کی تلاوت بھی ہوتی رہی نعت بھی بن گئی بات بھی بن گئی
کون ہے جو طلب گارِ جنت نہیں، یہ بھی منا کہ جنت ہے باغِ حسین
حسنِ جنت کو جب بھی سمیٹا گیا مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے نگر کی گلی بن گئی
سب سے سائم زمانے میں رنجور تھا سب سے بے کاس تھا بے بس مجبور تھا
میری حالت پہ اُن (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کو رحم آ گیا، میری عظمت میری بے بسی بن گئی