If your are loojing for naat humne aankhon se dekha nahi hai magar ''naat lyrics urdu so dont'wory we provide you naat lyrics in urdu here .
Reed lyrics of naat '' Humne Ankhon Se Dekha Nahi Hai Magar '' . Humne Ankhon Se Dekha Nahi Hai Magar is an Urdu language Naat and is Performed by Ahemad Razvi. Humne Ankhon Se Dekha Nahi Hai Magar, from the album Humne Ankhon Se Dekha Nahi Hai Magar, was released in the year 2022. The duration of the song is 3:34. Download Urdu songs online from JioSaavn or any other online plateform.
humne aankhon se dekha nahi hai magar naat lyrics urdu
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر مگرانکی تصویر سینے میں موجود ہے |
جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینہ میں موجود ہے |
پھول کھلتے ہے پڑھ پڑھ کے صلی اللہ جھوم کر کہہ رہی ہے یہ بادے صباء |
ایسی خوشبو چمن كے گلوں میں کہاں جو نبی كے پسینے میں موجود ہے |
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر انکی تصویر سینے میں موجود ہے |
جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینہ میں موجود ہے |
ہم نے مانا كے جنت بہت ہے حَسِین چھوڑ کر ہَم مدینہ نا جائیں کہیں |
یوں تو جنت میں سب ہے مدینہ نہیں اور جنت مدینہ میں موجود ہے |
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر انکی تصویر سینے میں موجود ہے |
جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینہ میں موجود ہے |
وہ ابو بکر فارق عثمان علی ہے یہ سب ان كے دین مبیح كے فقیع |
وہ فقیحوں کے افسر شاہ انبیاء وہ شہنشاہ مدینہ میں موجود ہےوہ |
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر انکی تصویر سینے میں موجود ہے |
جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینہ میں موجود ہے |
بے سہاروں کو سینے سے لپٹا لیا جس نے جو مانگ اسکو عطا کر دیا |
وہ فقیحوں کے افسر شاہ انبیاء وہ شہنشاہ مدینہ میں موجود ہے |
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر انکی تصویر سینے میں موجود ہے |
جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینہ میں موجود ہے |
Mashallah
ReplyDelete